متعلقہ بیماری کا نام لکھ کر تلاش کریں

موٹاپا ایك بیماری

وزن كم كرنا آج كی دنیا میں ایك مسلہ بنتا جا رہا ہے. یہاں ہم آپ كو وزن كم كرنے كے كچھ دیسی ٹوٹكے بتاتے ہیں. ہو سكتا ہے كہ آپ كو كچھ فائدہ ہو جائے
آئڈیل ویٹ ركھنے یا وزن كم كرنے كے سنہری اصول
ناشتہ صبح نو بجے سے پہلے كرنا
ناشتے كے بعد چار گنٹے بعد ہلكا پھلكا كھانا ضروری ہے. شام پانچ بجے سے پہلے پہلے شام كا كھانا كھا لیں. شام آٹھ بجے ۔
كوئی بھی فروٹ یا بسكٹ وغیرہ یا دودھ لے سكتے ہیں .رات نو بجے كے بعد كچھ بھی نہ كھائیں
مذید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

كچن میں ہاتھ جلے تو

اگر كچن میں كھانا بناتے ہوئے ہاتھ جل جائے تو جلے ہوئے پر كبھی بھی پانی مت  
ڈالیں اس طرح كرنے سے آپ كی جلد پر جلنے كا نشان پڑ جائے گا
اگر ہاتھ جل جائے یا بھاپ پڑ جائے تو آلو كدو كش كر كے لگانے سے جلن میں كمی ہوتی ہے. ٹماٹر پیس كر لگانے سے بھی فائدہ ہوتا ہے
تیز گرم چائے كا گھونٹ بھرنے یا گرم كھانا كھانے سے زبان جل جائے تو دو كیلے كھا لیں یا دودہ پی لیں ٹھنڈا دودہ بھی منہ میں ركھنے سے بھی افاقہ ہو جاتا ہے

پیٹ كے امراض

گیس اور قبض كے لیے
مولی اور مولی كے پتے شہد اور نمك كے ساتھ ملا كر كھائیں انشااللہ ایك ہفتے میں گیس اور قبض سے نجات مل جائے گی
Gas aor qabz ke liy.moli aor moli ke pate shehad aor namak ke sath mila kar khane se insha Allah ek hafte ke ander qabz aor gas sy nijat mil jaiye gi..
معدے كی تیزابیت اور كھٹے ڈكار
معدے كی تیزابیت دور كرنے كے لیے كم چكنائی والا ٹھنڈا دودہ روزانہ استعمال كریں تلی ہوئی مسالے دار چٹ پٹی مسالےدار چیزوں سے پرہیز كریں

دانتوں كی حفاظت

دانتوں كی حفاظت
دس تولہ لیموں كے چھلكے سكھا كر پیس لیں اس میں ایك تولہ نمك اور چھ ماشہ مشك كافور ملا كر ركھ لیں- دانتوں پر ملنے سے تمام میل اور پیلاہٹ دور ہو جائے
گی- دانت سفید اور شفاف ہو جائیں گے
معزز قارئین اكرام اس بلاگ كا مقصد آپ كو دیسی ٹوٹكے اور گریلو علاج كے روائتی طریقہ كار سے آگاہ كرنا ہے. یہ نسخہ جات اور ٹوٹكے آپ كی دلچسپی كے لیے مختلف جرائد و رسائل سے پیش كیے جاتے ہیں. استعمال میں خرابی كی صورت میں آپ خود ذمہ دار ہیں
اگر آپ دیسی ٹوٹكے شئیر كرنا چاہتے ہیں یا كچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو میل كیجیے
siden1993@gmail.com