ناك سے سیاہ كیلوں كا خاتمہ
ناك پر اچھی سی كولڈ كریم كے ساتھ مساج كرنے كے بعد ململ كپڑے سے كریم اتار لیں اب لیموں كے رس اور چھلكے كو ناك پر رگڑیں پھر كیلوں كو ہاتھ سے دبا كر نكال لیں
آنكھیں
آنكھوں كی خوبصورتی اور نظر كی بہتری كے لیے روزانہ رات كو سرمہ لگا كر سوئیں اور صبح صاف كر لیں اگر آپ روزانہ سرمہ نہیں لگا سكتے تو كم از كم چھٹی
والے دن ضرور لگا لیں
بھنویں گھنی كرنا
سرمہ سیاہ ایك تولہ كو زیتون كے تیل ڈھائی تولہ میں اچھی طرح مكس كر لیں ہر روز بھنووں پر لگائیں چند روز میں فائدہ ہو گا

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں