متعلقہ بیماری کا نام لکھ کر تلاش کریں

كجھور سے روزہ كھولنا

كجھور سے روزہ كھولنا 
كجھور سے روزہ كھولنا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے    كجھور میں چونكہ شكر كی مقدار ذیادہ ہوتی ہے اس لیے اس كے كھاتے ہی جسم میں توانائی اپنا اثر دیكھانا شروع كر دیتی ہے      جسم میں كجھور كے ذریعے شكر پہنچتے ہی دن بھر سے سست ہوا نظام انہظام متحرك ہو جاتا ہے اور جو توانائی جسم كو ملتی ہے اس كی مدد سے وہ افطار  اور اس كے بعد كھائی جانے والی دیگر مختلف اشیاء كو ہضم كرنے میں معاونت كرتی ہے 
حضور پاك حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم كا ارشاد گرامی ہے كہ ناشتے میں كجھور كا استعمال پیٹ كے جراثیم كو ختم كردیتا ہے

نزلہ زكام كا بادام سے علاج

        نزلہ زكام كا  بادام سے علاج     اگر نزلہ یا گلہ خراب ہو  اور اكثر بلغم آئے تو روزانہ رات كو سونے سے پہلے تین عدد بادام اور تین دانے كالی مرچ چبا چبا كر كھائیں ایك ہفتے میں بلغم نزلہ زكام ختم ہو جائے گا

چہرے كے دانے دور كرنا

چہرے كے دانے دور كرنا    ذیادہ تر چہرے كے دانے اس لیے ہوتے ہیں كہ چہرے پر تیل یعنی چكنائی والی جلد ہو جاتی ہے اس كے علاوہ بالوں میں خشكی ہو تو بھی چہرے پر دانے آجاتے ہیں خشكی سے بچیں اور چہرے كو  صاف ركھنے كے لیے  چہرہ اكثر دھوتے رہیں اور جلد كو صاف ركھیں صبح شام نہائیں تازہ سبزیاں استعمال كریں چكنائی والے كھانوں سے پرہیز كریں ذیادہ سے ذیادہ پانی پینے كی كوشش كریں فروٹ اور جوسز كا استعمال بھی مفید ہے
معزز قارئین اكرام اس بلاگ كا مقصد آپ كو دیسی ٹوٹكے اور گریلو علاج كے روائتی طریقہ كار سے آگاہ كرنا ہے. یہ نسخہ جات اور ٹوٹكے آپ كی دلچسپی كے لیے مختلف جرائد و رسائل سے پیش كیے جاتے ہیں. استعمال میں خرابی كی صورت میں آپ خود ذمہ دار ہیں
اگر آپ دیسی ٹوٹكے شئیر كرنا چاہتے ہیں یا كچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو میل كیجیے
siden1993@gmail.com