چہرے كے دانے دور كرنا ذیادہ تر چہرے كے دانے اس لیے ہوتے ہیں كہ چہرے پر تیل یعنی چكنائی والی جلد ہو جاتی ہے اس كے علاوہ بالوں میں خشكی ہو تو بھی چہرے پر دانے آجاتے ہیں خشكی سے بچیں اور چہرے كو صاف ركھنے كے لیے چہرہ اكثر دھوتے رہیں اور جلد كو صاف ركھیں صبح شام نہائیں تازہ سبزیاں استعمال كریں چكنائی والے كھانوں سے پرہیز كریں ذیادہ سے ذیادہ پانی پینے كی كوشش كریں فروٹ اور جوسز كا استعمال بھی مفید ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں